عربی (اصل)
وَعَنْهُ قَالَ: نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ عَسْبِ الْفَحْلِ. رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ
انگریزی ترجمہ
He said that God’s Messenger forbade a stallion's covering. Bukhari transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے سانڈ (نر جانور) کے جفتی کروانے کی اجرت سے منع فرمایا۔ (بخاری)
