عربی (اصل)
وَعَنْ جَابِرٍ قَالَ: نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ بَيْعِ السِّنِينَ وَأَمَرَ بوضْعِ الجوائحِ. رَوَاهُ مُسلم
انگریزی ترجمہ
Hadrat Jabir said that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) forbade selling fruit years ahead, and commanded that unforeseen loss be remitted in respect of what is affected by blight. Muslim transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے سالوں کا پھل بیچنے سے منع فرمایا اور آفت میں (قیمت کا) وضع کرنے کا حکم دیا۔ (مسلم)
