عربی (اصل)
وَعَنْ سَهْلِ بْنِ أَبِي حَثْمَةَ قَالَ: نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَن بيعِ التمْر بالتمْرِ إِلَّا أَنَّهُ رَخَّصَ فِي الْعَرِيَّةِ أَنْ تُبَاعَ بِخَرْصِهَا تَمْرًا يَأْكُلُهَا أَهْلُهَا رُطَبًا
انگریزی ترجمہ
Hadrat Sahl b. Abu Hathma said that God’s Messenger forbade the sale of fruit for dried dates but gave licence regarding the ariya for its sale on the basis of a calculation of what the dates would be when dry, yet those who bought them could eat them when fresh. (Bukhari and Muslim.)
اردو ترجمہ
حضرت سہل بن ابی حثمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے پھلوں کو خشک کھجور کے بدلے بیچنے سے منع فرمایا، البتہ عَریّہ کی رخصت دی کہ اندازے سے خشک کھجور کے بدلے بیچا جائے اور اس کے مالک انہیں تازہ کھائیں۔ (بخاری و مسلم)
