عربی (اصل)
وَعَنْ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ إِنَّ آخِرَ مَا نَزَلَتْ آيَةُ الرِّبَا وَإِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قُبِضَ وَلَمْ يُفَسِّرْهَا لَنَا فَدَعُوا الرِّبَا وَالرِّيبَةَ. رَوَاهُ ابْن مَاجَه والدارمي
انگریزی ترجمہ
Hadrat ‘Umar b. al-Khattab said:The last verse to be sent down was that on usury (Al-Qur’an 2:275) but the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) was taken without having expounded it to us; so leave aside usury and whatever is doubtful. Ibn Majah and Darimi transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ سب سے آخر میں سود کی آیت نازل ہوئی اور رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کا وصال ہو گیا اور آپ نے ہمیں اس کی تفسیر نہیں بیان فرمائی، لہٰذا سود اور شبہ والی چیزیں چھوڑ دو۔ (ابن ماجہ و دارمی)
