عربی (اصل)
وَعَنْ مَعْمَرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ: كُنْتُ أسمع رَسُول صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «الطَّعَامُ بِالطَّعَامِ مِثْلاً بمثْلٍ» . رَوَاهُ مُسلم
انگریزی ترجمہ
Ma'mar b. Abdallah told that he used to hear God’s Messenger say, "Food for food, like for like.” Muslim transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت معمر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے سنا کرتا تھا: غلّہ غلّے کے بدلے برابر برابر ہو۔ (مسلم)
