عربی (اصل)
عَنْ جَابِرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: لَعَنَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَكَلَ الرِّبَا وَمُوَكِلَهُ وَكَاتِبَهُ وَشَاهِدَيْهِ وَقَالَ: «هُمْ سَوَاءٌ» . رَوَاهُ مُسلم
انگریزی ترجمہ
Hadrat Jabir said that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) cursed the one who accepted usury, the one who paid it, the one who recorded it, and the two witnesses to it, saying they were all alike. Muslim transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے سود لینے والے، دینے والے، لکھنے والے اور اس کے دو گواہوں پر لعنت فرمائی اور فرمایا: یہ سب برابر ہیں۔ (مسلم)
