عربی (اصل)
وَعَنْ صَالِحٍ مَوْلًى لِسَعْدٍ أَنَّ سَعْدًا وَجَدَ عَبِيدًا مِنْ عَبِيدِ الْمَدِينَةِ يَقْطَعُونَ مِنْ شَجَرِ الْمَدِينَةِ فَأَخَذَ مَتَاعَهُمْ وَقَالَ يَعْنِي لِمَوَالِيهِمْ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ينْهَى أَنْ يُقْطَعَ مِنْ شَجَرِ الْمَدِينَةِ شَيْءٌ وَقَالَ: «مَنْ قَطَعَ مِنْهُ شَيْئًا فَلِمَنْ أَخَذَهُ سَلَبُهُ» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُد
انگریزی ترجمہ
Salih (upon him be peace), a client of Sa'd, said that Sa'd found some of the slaves of Medina cutting down some of the trees of Medina and took away their equipment. He then said, i.e. to their owners, that he had heard the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) prohibiting the cutting of any of the trees of Medina and saying, “If anyone cuts any of them, what is taken from him goes to the one who seizes him." Abu Dawud transmitted it.
اردو ترجمہ
صالح مولیٰ سعد فرماتے ہیں کہ حضرت سعد رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے مدینہ کے کچھ غلاموں کو مدینہ کے درختوں سے (لکڑیاں) کاٹتے پایا تو ان کا سامان چھین لیا اور ان کے مالکوں سے فرمایا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو منع فرماتے سنا ہے کہ مدینہ کے درختوں میں سے کچھ بھی نہ کاٹا جائے، اور فرمایا: جو اس میں سے کچھ کاٹے تو جو پکڑے اس کا سامان اس کے لیے ہے۔ (حضرت ابوداؤد)
