عربی (اصل)
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " أُمِرْتُ بِقَرْيَةٍ تَأْكُلُ الْقُرَى. يَقُولُونَ: يَثْرِبَ وَهِيَ الْمَدِينَةُ تَنْفِي النَّاسَ كَمَا يَنْفِي الْكِيرُ خَبَثَ الْحَدِيدِ "
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Huraira reported God’s messenger as saying, " I have been commanded to go to a town which will devour all towns. People call it Yathrib, but it is Medina. It drives away people as the bellows drives away the impurity of iron.” Bukhari and Muslim.
اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: مجھے ایک ایسی بستی کا حکم دیا گیا جو تمام بستیوں کو کھا جاتی ہے۔ لوگ اسے یثرب کہتے ہیں حالانکہ وہ مدینہ ہے۔ وہ لوگوں کو (ان کی برائیوں سے) اس طرح نکال دیتی ہے جیسے بھٹی لوہے کا میل نکال دیتی ہے۔ (بخاری و مسلم)
