عربی (اصل)
وَعَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «يَقْتُلُ الْمُحْرِمُ السَّبُعَ الْعَادِيَ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَأَبُو دَاوُدَ وَابْنُ مَاجَهْ
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Sa'id al-Khudri reported the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) as saying, “One who is in the sacred state may kill a dangerous wild beast.” Tirmidhi, Abu Dawud and Ibn Majah transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے ارشاد فرمایا: محرم حملہ آور درندے کو مار سکتا ہے۔ (ترمذی، حضرت ابوداؤد اور ابن ماجہ)
