عربی (اصل)
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ: أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَزَوَّجَ مَيْمُونَةَ وَهُوَ محرم
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn ‘Abbas said that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) married Hadrat Maimuna when he was on pilgrimage. Bukhari and Muslim.
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت اُمّ المؤمنین میمونہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے احرام کی حالت میں نکاح فرمایا۔ (بخاری و مسلم)
