عربی (اصل)
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَخْطُبُ وَهُوَ يَقُولُ: «إِذَا لَمْ يَجِدِ الْمُحْرِمُ نَعْلَيْنِ لَبَسَ خُفَّيْنِ وَإِذَا لَمْ يَجِدْ إِزَارًا لَبَسَ سَرَاوِيل»
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn ‘Abbas told of hearing God’s messenger saying in the course of an address, “When one who is on pilgrimage cannot get sandals he may wear shoes, and when he cannot get a lower garment he may wear trousers,” Bukhari and Muslim.
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو خطبہ دیتے ہوئے سنا، آپ فرما رہے تھے: جب محرم کو جوتے نہ ملیں تو موزے پہن لے، اور جب تہبند نہ ملے تو شلوار پہن لے۔ (بخاری و مسلم)
