عربی (اصل)
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: «حَفِظْتُ مِنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وِعَاءَيْنِ فَأَمَّا أَحَدُهُمَا فَبَثَثْتُهُ فِيكُمْ وَأَمَّا الْآخَرُ فَلَوْ بَثَثْتُهُ قُطِعَ هَذَا الْبُلْعُومُ يَعْنِي مجْرى الطَّعَام» رَوَاهُ البُخَارِيّ
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Huraira said, "I have kept in my memory two large quantities* of learning from God’s messenger, one of which I have disclosed among you; but were I to disclose the other, this bul'um, meaning the food tract, would be cut". Bukhari transmitted it. *Lit. receptacles, or vessels.
اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے دو بڑے خزانے علم کے یاد رکھے، ان میں سے ایک تو میں نے تم میں پھیلا دیا۔ رہا دوسرا تو اگر میں اسے ظاہر کروں تو یہ بُلعوم، یعنی حلق، کاٹ دیا جائے۔ (بخاری)
