عربی (اصل)
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ: أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَفَاضَ يَوْمَ النَّحْرِ ثُمَّ رجعَ فصلّى الظهْرَ بمنى. رَوَاهُ مُسلم
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn ‘Umar said that God’s messenger hastened to Mecca on the day of sacrifice, then returned and prayed the noon prayer at Mina. Muslim transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے یومِ نحر کو طوافِ افاضہ کیا، پھر واپس آئے اور منیٰ میں ظہر کی نماز پڑھی۔ (مسلم)
