عربی (اصل)
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ: أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ فِي حَجَّةِ الْوَدَاعِ: «اللَّهُمَّ ارْحَمِ الْمُحَلِّقِينَ» . قَالُوا: وَالْمُقَصِّرِينَ يَا رَسُولَ اللَّهِ؟ قَالَ: «اللَّهُمَّ ارْحَمِ الْمُحَلِّقِينَ» . قَالُوا: وَالْمُقَصِّرِينَ يَا رَسُولَ اللَّهِ؟ قَالَ: «وَالْمُقَصِّرِينَ»
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn ‘Umar told that at the Farewell Pilgrimage the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) said, “O God, have mercy on those who have themselves shaved.” The people suggested that he should add those who had clipped their hair. He again said the same words, and when they made the same suggestion, he added “and those who clip their hair.” Bukhari and Muslim.
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے حجۃ الوداع میں فرمایا: اے اللہ! سر منڈوانے والوں پر رحم فرما۔ لوگوں نے عرض کیا: اور بال کتروانے والوں پر بھی یا رسول اللہ؟ آپ نے فرمایا: اے اللہ! سر منڈوانے والوں پر رحم فرما۔ لوگوں نے پھر عرض کیا: اور بال کتروانے والوں پر بھی یا رسول اللہ؟ تب آپ نے فرمایا: اور بال کتروانے والوں پر بھی۔ (بخاری و مسلم)
