عربی (اصل)
وَعَن جابرٍ قَالَ: نحَرْنا مَعَ رَسولِ اللَّهِ عَامَ الْحُدَيْبِيَةِ الْبَدَنَةَ عَنْ سَبْعَةٍ وَالْبَقَرَةَ عَنْ سَبْعَة. رَوَاهُ مُسلم
انگریزی ترجمہ
Hadrat Jabir said :In the year of al-Hudaibiya(6 A.H.) we, along with the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him), sacrificed a camel for seven people and a cow for seven people. Muslim transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حدیبیہ کے سال ہم نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ ایک اونٹ سات آدمیوں کی طرف سے اور ایک گائے سات آدمیوں کی طرف سے ذبح کی۔ (مسلم)
