عربی (اصل)
وَعَنْهَا قَالَتْ: فَتَلْتُ قَلَائِدَهَا مِنْ عِهْنٍ كَانَ عِنْدِي ثُمَّ بَعَثَ بِهَا مَعَ أَبِي
انگریزی ترجمہ
She said :I twisted their garlands from carded wool which I had, then he sent them with my father. Bukhari and Muslim.
اردو ترجمہ
حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ میں نے اپنے پاس موجود اون سے ان کے ہار بنائے، پھر آپ نے انہیں اپنے والد (حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ) کے ساتھ بھیج دیا۔ (بخاری و مسلم)
