عربی (اصل)
عَنْ قُدَامَةَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمَّارٍ قَالَ: رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَرْمِي الْجَمْرَةَ يَوْمَ النَّحْرِ عَلَى نَاقَةٍ صَهْبَاءَ لَيْسَ ضَرْبٌ وَلَا طَرْدٌ وَلَيْسَ قِيلُ: إِلَيْكَ إِليك. رَوَاهُ الشَّافِعِيُّ وَالتِّرْمِذِيُّ وَالنَّسَائِيُّ وَابْنُ مَاجَهْ وَالدَّارِمِيُّ
انگریزی ترجمہ
Qudama b. ‘Abdallah b. ‘Ammar said he saw the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) throwing pebbles at the jamra on the day of sacrifice while on a reddish she-camel, and there was no striking, or driving, or telling people to get out of the way. Shafi'i, Tirmidhi, Nasa'i, Ibn Majah and Darimi transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت قدامہ بن عبداللہ بن عمار رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھا کہ آپ یومِ نحر کو ایک سرخ اونٹنی پر سوار ہو کر جمرہ کو کنکری مار رہے تھے، نہ مارنا تھا نہ ہانکنا تھا نہ لوگوں کو ہٹانا تھا۔ (شافعی، ترمذی، نسائی، ابن ماجہ اور دارمی)
