عربی (اصل)
وَعَنْهُ قَالَ: رَمَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْجَمْرَةَ يَوْمَ النَّحْرِ ضُحًى وَأَمَّا بَعْدَ ذَلِكَ فَإِذَا زَالَتِ الشَّمْسُ
انگریزی ترجمہ
He said that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) threw pebbles at the jamra on the day of sacrifice in the forenoon, and next when the sun had passed the meridian. Bukhari and Muslim.
اردو ترجمہ
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے یومِ نحر کو چاشت کے وقت جمرہ کو کنکری ماری اور اس کے بعد (ایامِ تشریق میں) سورج ڈھلنے کے بعد ماری۔ (بخاری و مسلم)
