عربی (اصل)
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَدَّمَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَيْلَةً الْمُزْدَلِفَةِ أُغَيْلِمَةَ بَنِي عَبْدِ الْمُطَّلِبِ عَلَى حُمُرَاتٍ فَجَعَلَ يَلْطَحُ أَفْخَاذَنَا وَيَقُولُ: «أُبَيْنِيَّ لَا تَرْمُوا الْجَمْرَةَ حَتَّى تَطْلُعَ الشَّمْسُ» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ وَالنَّسَائِيُّ وَابْنُ مَاجَه
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn ‘ Abbas said:God’s messenger sent us small boys of the B. ‘Abd al-Muttalib ahead on asses on the night of al-Muzdalifa, and he began to pat our thighs and say, “My little children, do not throw pebbles at the jamra till the sun rises.” Abu Dawud, Nasa’i and Ibn Majah transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے مزدلفہ کی رات ہمیں یعنی بنی عبدالمطلب کے چھوٹے بچوں کو گدھوں پر آگے بھیج دیا اور ہماری رانوں پر ہلکا سا تھپکتے ہوئے فرمایا: میرے بچو! سورج نکلنے تک جمرہ کو کنکری نہ مارنا۔ (حضرت ابوداؤد، نسائی اور ابن ماجہ)
