عربی (اصل)
وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ قَالَ: لَوْ أَنَّ أَهْلَ الْعِلْمِ صَانُوا الْعِلْمَ وَوَضَعُوهُ عِنْدَ أَهْلِهِ لَسَادُوا بِهِ أَهْلَ زَمَانِهِمْ وَلَكِنَّهُمْ بَذَلُوهُ لِأَهْلِ الدُّنْيَا لِيَنَالُوا بِهِ مِنْ دُنْيَاهُمْ فَهَانُوا عَلَيْهِمْ سَمِعْتُ نَبِيَّكُمْ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «مَنْ جَعَلَ الْهُمُومَ هَمًّا وَاحِدًا هَمَّ آخِرَتِهِ كَفَاهُ اللَّهُ هَمَّ دُنْيَاهُ وَمَنْ تَشَعَّبَتْ بِهِ الْهُمُومُ فِي أَحْوَالِ الدُّنْيَا لَمْ يُبَالِ اللَّهُ فِي أَيِّ أَوْدِيَتِهَا هَلَكَ» . رَوَاهُ ابْنُ مَاجَه وَرَوَاهُ الْبَيْهَقِيُّ فِي شُعَبِ الْإِيمَانِ عَنِ ابْنِ عُمَرَ مِنْ قَوْلِهِ: «مَنْ جَعَلَ الْهُمُومَ» إِلَى آخِره
انگریزی ترجمہ
‘Abdallah b. Mas'ud said:If the learned were to guard learning and entrust it to those who are worthy of it, they would thereby, rule their contemporaries. But they have bestowed it on worldly people to get thereby some of their worldly goods, and have been despised by them. I heard your Prophet say, "If anyone makes the care of his eternal welfare the sum total of his cares God will protect him from worldly care, but if he has a variety of cares consisting of matters related to this world God will not be concerned in which of its wadis he perishes.” Ibn Majah transmitted it, and Baihaqi transmitted it in Shu'ab al-iman from Ibn ‘Umar beginning with "If anyone makes the care.”
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: اگر علم والے علم کی حفاظت کرتے اور اسے اہل لوگوں کے سپرد کرتے تو اپنے زمانے والوں پر حکمرانی کرتے، لیکن انہوں نے اسے دنیا والوں پر خرچ کر دیا تاکہ دنیا حاصل کریں تو دنیا والوں کی نظر میں ذلیل ہو گئے۔ میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے سنا: جس کا مقصد صرف آخرت ہو اللہ اس کی دنیا کے معاملے کفایت فرمائے گا اور جس کا مقصد صرف دنیا ہو اللہ کو اس کی کوئی پرواہ نہیں کہ وہ کس وادی میں ہلاک ہو۔ (ابن ماجہ)
