عربی (اصل)
وَعَنْ يَعْلَى بْنِ أُمَيَّةَ قَالَ: إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ طَافَ بِالْبَيْتِ مُضْطَجعا بِبُرْدٍ أَخْضَرَ. رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَأَبُو دَاوُدَ وَابْنُ مَاجَهْ وَالدَّارِمِيُّ
انگریزی ترجمہ
Ya'la b. Umayya said that God’s messenger went round the House wearing a green Yamani mantle under his right armpit with the end over his left shoulder. Tirmidhi, Abu Dawud, Ibn Majah and Darimi transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت یعلیٰ بن امیہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے سبز یمنی چادر اضطباع کرتے ہوئے (یعنی دائیں کندھے کے نیچے سے نکال کر بائیں کندھے پر ڈال کر) بیت اللہ کا طواف فرمایا۔ (ترمذی، حضرت ابوداؤد، ابن ماجہ اور دارمی)
