عربی (اصل)
وَعَنْهُ قَالَ: رَمَلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ الْحَجَرِ ثَلَاثًا وَمَشَى أَرْبَعًا وَكَانَ يَسْعَى بِبَطْنِ الْمَسِيلِ إِذَا طَافَ بَيْنَ الصَّفَا وَالْمَرْوَةِ. رَوَاهُ مُسلم
انگریزی ترجمہ
He said that God’s messenger ran three circuits beginning at the stone and walked four, and he ran in the bottom of the channel when he went between as-Safa and al-Marwa. Muslim transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے حجرِ اسود سے تین چکروں میں رمل فرمایا اور چار چکروں میں عام چال چلے، اور جب صفا و مروہ کے درمیان سعی فرماتے تو وادی کے نشیب میں دوڑتے۔ (مسلم)
