عربی (اصل)
عَنْ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ أَنَّهُ رَأَى النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَجَرَّدَ لِإِهْلَالِهِ وَاغْتَسَلَ. رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ والدارمي
انگریزی ترجمہ
Hadrat Zaid b. Thabit said he saw the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) strip to put on his ihram, and bathe. Tirmidhi and Darimi transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت زید بن ثابت رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھا کہ آپ نے احرام کے لیے کپڑے اتارے اور غسل فرمایا۔ (ترمذی، دارمی)
