عربی (اصل)
وَعَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ قَالَ: خَرَجْنَا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَصْرُخُ بِالْحَجِّ صراخا. رَوَاهُ مُسلم
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Sa'id al-Khudri said:We went out with God’s messenger crying aloud (talbiya,/i>) at the pilgrimage. Muslim transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ ہم رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ بلند آواز سے حج کا تلبیہ پکارتے ہوئے نکلے۔ (مسلم)
