عربی (اصل)
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُهِلُّ مُلَبِّدًا يَقُولُ: «لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ لَبَّيْكَ لَا شَرِيكَ لَكَ لَبَّيْكَ إِنَّ الْحَمْدَ وَالنِّعْمَةَ لَكَ وَالْمُلْكَ لَا شَرِيكَ لَكَ» . لَا يَزِيدُ عَلَى هَؤُلَاءِ الْكَلِمَاتِ
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn ‘Umar said that he heard God’s messenger say when with his hair matted he raised his voice in the talbiya, “Labbaik, O God, labbaik labbaik; Thou hast no partner; labbaik; praise and grace are Thine, and the dominion; Thou hast no partner,” saying nothing more than these words. Bukhari and Muslim.
اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو بال جمائے ہوئے تلبیہ پکارتے سنا، آپ فرماتے تھے: لبیک اللہم لبیک، لبیک لا شریک لک لبیک، ان الحمد والنعمۃ لک والملک، لا شریک لک (حاضر ہوں اے اللہ! حاضر ہوں، حاضر ہوں تیرا کوئی شریک نہیں حاضر ہوں، بے شک حمد اور نعمت تیرے لیے ہے اور بادشاہت بھی، تیرا کوئی شریک نہیں)۔ آپ ان کلمات سے زیادہ نہ کہتے تھے۔ (بخاری و مسلم)
