عربی (اصل)
وَعَنْهُ قَالَ: وَقَّتَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِأَهْلِ الْمَشْرِقِ الْعَقِيقَ. رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَأَبُو دَاوُد
انگریزی ترجمہ
He said that God’s messenger appointed al-‘Aqiq as the place where the people of the east should put on the ihram. Tirmidhi and Abu Dawud transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے اہلِ مشرق کے لیے عقیق کو میقات مقرر فرمایا۔ (ترمذی، حضرت ابوداؤد)
