عربی (اصل)
وَعَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «تَابِعُوا بَيْنَ الْحَجِّ وَالْعُمْرَةِ فَإِنَّهُمَا يَنْفِيَانِ الْفَقْرَ وَالذُّنُوبَ كَمَا يَنْفِي الْكِيرُ خَبَثَ الْحَدِيدِ وَالذَّهَبِ وَالْفِضَّةِ وَلَيْسَ لِلْحَجَّةِ الْمَبْرُورَةِ ثَوَابٌ إِلَّا الْجَنَّةَ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَالنَّسَائِيُّ وَرَوَاهُ أَحْمَدُ وَابْنُ مَاجَهْ عَنْ عُمَرَ إِلَى قَوْله: «خبث الْحَدِيد»
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn Mas'ud reported God’s messenger as saying, “Make the hajj and the ‘umra follow one another closely, for they remove poverty and sins as a blacksmith’s bellows remove impurities from iron, gold and silver; and a hajja which is accepted gets no less a reward than paradise." Tirmidhi and Nasa'i transmitted it, and Ahmad and Ibn Majah transmitted it from ‘Umar up to “from iron."
اردو ترجمہ
حضرت ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: حج اور عمرے کو پے در پے کرو کیونکہ یہ دونوں فقر اور گناہوں کو اس طرح دور کرتے ہیں جیسے بھٹی لوہے، سونے اور چاندی کے میل کو دور کرتی ہے اور حج مبرور (مقبول حج) کا ثواب جنت کے سوا کچھ نہیں۔ (ترمذی، نسائی۔ احمد اور ابن ماجہ نے حضرت عمر سے لوہے کے میل تک روایت کیا)
