عربی (اصل)
وَعَنْ عَائِشَةَ أَنَّهَا قَالَتْ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّ��َ يَقُولُ: «إِنَّ اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ أَوْحَى إِلَيَّ أَنَّهُ مَنْ سَلَكَ مَسْلَكًا فِي طَلَبِ الْعِلْمِ سَهَّلْتُ لَهُ طَرِيقَ الْجَنَّةِ وَمَنْ سَلَبْتُ كَرِيمَتَيْهِ أَثَبْتُهُ عَلَيْهِمَا الْجَنَّةَ. وَفَضْلٌ فِي عِلْمٍ خَيْرٌ مِنْ فَضْلٍ فِي عِبَادَةٍ وَمِلَاكُ الدِّينِ الْوَرَعُ» . رَوَاهُ الْبَيْهَقِيُّ فِي شعب الْإِيمَان
انگریزی ترجمہ
Hadrat ‘Aisha said she heard God’s messenger say that God revealed to him, “ If anyone follows a path in search of knowledge, I shall make easy for him the road to paradise; and if I deprive anyone of his eyes, I shall guarantee paradise to him in return for them. Superiority in knowledge is better than superiority in worship, and the basis of the religion is abstinence.” Baihaqi transmitted it in Shu'ab al-iman.
اردو ترجمہ
حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے سنا: اللہ تعالیٰ نے مجھ پر وحی فرمائی کہ جو شخص علم کی تلاش میں کسی راستے پر چلے میں اس کے لیے جنت کا راستہ آسان فرما دوں گا اور اگر میں کسی کی دو آنکھیں لے لوں تو اس کے بدلے اسے جنت عطا فرماؤں گا اور عبادت میں زیادتی سے علم میں فضیلت بہتر ہے اور دین کا ستون پرہیزگاری ہے۔ (بیہقی نے شعب الایمان میں روایت کیا)
