عربی (اصل)
وَعَنْ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: عَلَّمَنِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " قُلْ: اللَّهُمَّ اجْعَلْ سَرِيرَتِي خَيْرًا مِنْ عَلَانِيَتِي وَاجْعَلْ عَلَانِيَتِي صَالِحَةً اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ مِنْ صَالِحِ مَا تُؤْتِي النَّاسَ مِنَ الْأَهْلِ وَالْمَالِ وَالْوَلَدِ غَيْرِ الضَّالِّ وَلَا الْمُضِلِّ " رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ
انگریزی ترجمہ
‘Umar told that God’s messenger taught him to say, “O God, make my inner nature better than my outer, and make my outer nature good. O God, I ask Thee to give me some of the abundance Thou givest to men, in family, property and children, which neither strays nor leads astray." Tirmidhi transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے مجھے سکھایا، فرمایا: کہو: اے اللہ! میری پوشیدہ حالت کو میری ظاہری حالت سے بہتر بنا دے اور میری ظاہری حالت کو نیک بنا دے۔ اے اللہ! لوگوں کو جو نیک چیزیں اہل، مال اور اولاد میں عطا فرماتا ہے ان میں سے مجھے بھی عطا فرما جو نہ گمراہ ہو نہ گمراہ کرنے والا ہو۔ (ترمذی)
