عربی (اصل)
وَعَن أنسٍ قَالَ: كَانَ أَكْثَرُ دُعَاءِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ «اللَّهُمَّ آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وَفِي الْآخِرَةِ حَسَنَةً وقنا عَذَاب النَّار»
انگریزی ترجمہ
Hadrat Anas said that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him)'s most frequent supplication was, "O God, bring us blessing in this world, blessing in the next, and guard us from the punishment of hell." (Bukhari and Muslim.)
اردو ترجمہ
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی سب سے زیادہ دعا یہ تھی: اے اللہ! ہمیں دنیا میں بھلائی دے اور آخرت میں بھلائی دے اور جہنم کے عذاب سے بچا۔ (بخاری و مسلم)
