عربی (اصل)
وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ: «اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ الْهُدَى وَالتُّقَى وَالْعَفَافَ وَالْغِنَى» . رَوَاهُ مُسلم
انگریزی ترجمہ
‘Abdallah b. Mas'ud told on the authority of the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) that he used to say, "O God, I ask Thee for guidance, piety, self-control and a competence." Muslim transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ فرمایا کرتے: اے اللہ! میں تجھ سے ہدایت، تقویٰ، پاکدامنی اور غنا مانگتا ہوں۔ (مسلم)
