عربی (اصل)
وَعَنْ أَنَسٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَقُولُ: «اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنَ الْبَرَصِ وَالْجُذَامِ وَالْجُنُونِ وَمِنْ سَيِّئِ الأسقام» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُد وَالنَّسَائِيّ
انگریزی ترجمہ
Hadrat Anas said that God’s messenger used to say, “O God, I seek refuge in Thee from leprosy, elephantiasis, madness, and evil diseases.” Abu Dawud and Nasa’i transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم فرمایا کرتے: اے اللہ! میں برص، جذام، جنون اور بری بیماریوں سے تیری پناہ مانگتا ہوں۔ (حضرت ابوداؤد، نسائی)
