عربی (اصل)
وَعَنْ أُمُّ سَلَمَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ إِذَا خَرَجَ مِنْ بَيْتِهِ قَالَ: «بِسْمِ اللَّهِ تَوَكَّلْتُ عَلَى اللَّهِ اللَّهُمَّ إِنَّا نَعُوذُ بِكَ مِنْ أَنْ نَزِلَّ أَوْ نَضِلَّ أَوْ نَظْلِمَ أَوْ نُظْلَمَ أَوْ نَجْهَلَ أَوْ يُجْهَلَ عَلَيْنَا» . رَوَاهُ أَحْمَدُ وَالتِّرْمِذِيُّ وَالنَّسَائِيُّ وَقَالَ التِّرْمِذِيُّ: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ وَفِي رِوَايَةِ أَبِي دَاوُدَ وَابْنِ مَاجَهْ قَالَتْ أُمُّ سَلَمَةَ: مَا خَرَجَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ بَيْتِي قَطُّ إِلَّا رَفَعَ طَرْفَهُ إِلَى السَّمَاءِ فَقَالَ: «اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ أَنْ أَضِلَّ أَوْ أُضَلَّ أَوْ أَظْلِمَ أَوْ أُظْلَمَ أَوْ أَجْهَلَ أَو يجهل عَليّ»
انگریزی ترجمہ
Hadrat Umm Salama told that when the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) went out of his house he said, “In the name of God; I trust in God; O God, we seek refuge in Thee from slipping, or straying, or causing injustice, or suffering injustice, or doing wrong, or having wrong done to us." Ahmad, Tirmidhi and Nasa'i transmitted it, Tirmidhi saying this is a hasan sahih tradition, In the version of Abu Dawud and Ibn Majah, Hadrat Umm Salama said that God’s messenger never went out of her house without raising his eye to the sky and saying, “O God, I seek refuge in Thee lest I stray or lead others stray,* or cause injustice, or suffer injustice, or do wrong, or have wrong done to me.” *Some read as above, but others read 'or be led astray'.
اردو ترجمہ
حضرت اُمّ المؤمنین اُمّ سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم جب اپنے گھر سے نکلتے تو فرماتے: اللہ کے نام سے، میں نے اللہ پر توکل کیا۔ اے اللہ! ہم تیری پناہ مانگتے ہیں اس سے کہ ہم پھسلیں یا بھٹکیں یا ظلم کریں یا ظلم کیے جائیں یا جہالت کریں یا ہم پر جہالت کی جائے۔ (احمد، ترمذی، نسائی) حضرت ابوداؤد اور ابن ماجہ کی روایت میں حضرت اُمّ المؤمنین اُمّ سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم میرے گھر سے کبھی نہ نکلے مگر آسمان کی طرف نظر اٹھا کر فرماتے: اے اللہ! میں تیری پناہ مانگتا ہوں اس سے کہ گمراہ ہوں یا گمراہ کیا جاؤں یا ظلم کروں یا ظلم کیا جاؤں یا جہالت کروں یا مجھ پر جہالت کی جائے۔
