عربی (اصل)
وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ الْخَطْمِيِّ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا أَرَادَ أَنْ يَسْتَوْدِعَ الْجَيْشَ قَالَ: «أَسْتَوْدِعُ اللَّهَ دِينَكُمْ وأمانتكم وخواتيم أَعمالكُم» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُد
انگریزی ترجمہ
‘Abdallah al-Khatmi told that when God’s messenger wanted to commend an army he said, “I entrust to God your religion, what you are responsible for, and your final deeds.” Abu Dawud transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ خطمی رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم جب لشکر کو الوداع کرنا چاہتے تو فرماتے: میں اللہ کے سپرد کرتا ہوں تمہارا دین، تمہاری امانت اور تمہارے اعمال کا خاتمہ۔ (حضرت ابوداؤد)
