عربی (اصل)
وَعَنْ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " مَنْ دَخَلَ السُّوقَ فَقَالَ: لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ لَهُ الْمُلْكُ وَلَهُ الْحَمْدُ يُحْيِي وَيُمِيتُ وَهُوَ حَيٌّ لَا يَمُوتُ بِيَدِهِ الْخَيْرُ وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ كَتَبَ اللَّهُ لَهُ أَلْفَ أَلْفَ حَسَنَةٍ وَمَحَا عَنْهُ أَلْفَ أَلْفَ سَيِّئَةٍ وَرَفَعَ لَهُ أَلْفَ أَلْفَ دَرَجَةٍ وَبَنَى لَهُ بَيْتًا فِي الْجَنَّةِ ". رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَابْنُ مَاجَهْ وَقَالَ التِّرْمِذِيُّ: هَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ وَفِي شَرْحِ السُّنَّةِ: «مَنْ قَالَ فِي سُوقٍ جَامِعٍ يباعُ فِيهِ» بدل «من دخل السُّوق»
انگریزی ترجمہ
‘Umar reported God’s messenger as saying that if anyone says on entering the market, “There is no god but God alone who has no partner, to whom belongs the dominion, to whom praise is due, who gives life and causes death while He is living and does not die, in whose hand is good, and who is omnipotent,” God will record for him a million good deeds, obliterate from him a million evil deeds, raise him a million degrees, and build him a house in paradise. Tirmidhi and Ibn Majah transmitted it, Tirmidhi saying this is a gharib tradition. Sharh as-sunna has, “Says in a general market in which things are sold,” instead of “on entering the market.”
اردو ترجمہ
حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو شخص بازار میں داخل ہو کر کہے: اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں، وہ اکیلا ہے اس کا کوئی شریک نہیں، اسی کی بادشاہت ہے اور اسی کے لیے حمد ہے، وہ زندگی دیتا ہے اور موت دیتا ہے اور وہ زندہ ہے جو مرتا نہیں، اس کے ہاتھ میں بھلائی ہے اور وہ ہر چیز پر قادر ہے، تو اللہ تعالیٰ اس کے لیے دس لاکھ نیکیاں لکھ دیتا ہے اور دس لاکھ گناہ مٹا دیتا ہے اور دس لاکھ درجے بلند فرما دیتا ہے اور جنت میں ایک گھر بنا دیتا ہے۔ (ترمذی، ابن ماجہ)
