عربی (اصل)
وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ غَنَّامٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسلم: " من قَالَ حِينَ يُصْبِحُ: اللَّهُمَّ مَا أَصْبَحَ بِي مِنْ نِعْمَةٍ أَوْ بِأَحَدٍ مِنْ خَلْقِكَ فَمِنْكَ وَحْدَكَ لَا شَرِيكَ لَكَ فَلَكَ الْحَمْدُ وَلَكَ الشُّكْرُ فَقَدْ أَدَّى شُكْرَ يَوْمِهِ وَمَنْ قَالَ مِثْلَ ذَلِكَ حِينَ يُمْسِي فَقَدْ أَدَّى شُكْرَ ليلته ". رَوَاهُ أَبُو دَاوُد
انگریزی ترجمہ
‘Abdallah b. Ghannam reported God’s messenger as saying, that if anyone says in the morning, "O God, whatever favour has come to me or to any of Thy creatures in the morning, it comes from Thee alone who hast no partner, to whom be praise and thanksgiving," he will have expressed full thanksgiving for the day; and if anyone says the same in the evening he will have expressed full thanksgiving for the night. Abu Dawud transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن غنام رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو شخص صبح کے وقت کہے: اے اللہ! جو نعمت مجھے یا تیری کسی مخلوق کو صبح کو ملی ہے وہ تیری طرف سے ہے، تو اکیلا ہے تیرا کوئی شریک نہیں، تیرے لیے حمد ہے اور تیرے لیے شکر ہے۔ تو اس نے اپنے دن کا شکر ادا کر دیا اور جو شام کو یہی کہے تو اس نے اپنی رات کا شکر ادا کر دیا۔ (حضرت ابوداؤد)
