عربی (اصل)
وَعَنْ شَدَّادِ بْنِ أَوْسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسلم: «مَا من مُسْلِمٍ يَأْخُذُ مَضْجَعَهُ بِقِرَاءَةِ سُورَةٍ مِنْ كِتَابِ اللَّهِ إِلَّا وَكَّلَ اللَّهُ بِهِ مَلَكًا فَلَا يَقْرَبُهُ شَيْءٌ يُؤْذِيهِ حَتَّى يَهُبَّ مَتَى هَبَّ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ
انگریزی ترجمہ
Shaddad b. Aus reported God’s messenger as saying, "If any Muslim recites a sura from God’s Book when he goes to bed, God will put an angel in charge of him, and nothing which may harm him will come near him till he wakes". Tirmidhi transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت شداد بن اوس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: کوئی مسلمان ایسا نہیں جو سوتے وقت اللہ کی کتاب کی کوئی سورت پڑھے مگر اللہ تعالیٰ اس کے لیے ایک فرشتہ مقرر فرما دیتا ہے تو کوئی نقصان دینے والی چیز اس کے قریب نہیں آتی جب تک وہ بیدار نہ ہو جائے۔ (ترمذی)
