عربی (اصل)
وَعَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَقُولُ عِنْدَ مَضْجَعِهِ: «اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِوَجْهِكَ الْكَرِيمِ وَكَلِمَاتِكَ التَّامَّاتِ مِنْ شَرِّ مَا أَنْتَ آخِذٌ بناصيتهِ اللهُمَّ أَنْت تكشِفُ المغرمَ والمأْثمَ اللهُمَّ لَا يُهْزَمُ جُنْدُكَ وَلَا يُخْلَفُ وَعْدُكَ وَلَا يَنْفَعُ ذَا الْجَدِّ مِنْكَ الْجَدُّ سُبْحَانَكَ وَبِحَمْدِكَ» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُد
انگریزی ترجمہ
Hadrat ‘Ali reported that God’s messenger used to say when he lay down, "O God, I seek refuge in Thy noble Person and in Thy perfect words from the evil of what Thou seizest by its forelock; O God, Thou removest debt and sin; O God, Thy troop is not routed, Thy promise is not broken, and the riches of the rich do not avail against Thee. Glory and praise be unto Thee." Abu Dawud transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت علی المرتضیٰ کرّم اللہ تعالیٰ وجہہ الکریم سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سوتے وقت فرمایا کرتے تھے: اَللّٰہُمَّ اِنِّیْ اَعُوْذُ بِوَجْہِکَ الْکَرِیْمِ وَکَلِمَاتِکَ التَّآمَّاتِ مِنْ شَرِّ مَاۤ اَنْتَ اٰخِذٌ بِنَاصِیَتِہٖ اَللّٰہُمَّ اَنْتَ تَکْشِفُ الْمَغْرَمَ وَالْمَاْثَمَ اَللّٰہُمَّ لَا یُہْزَمُ جُنْدُکَ وَلَا یُخْلَفُ وَعْدُکَ وَلَا یَنْفَعُ ذَا الْجَدِّ مِنْکَ الْجَدُّ سُبْحَانَکَ وَبِحَمْدِکَ (اے اللہ! میں تیرے کریم چہرے اور تیرے مکمل کلمات کی پناہ چاہتا ہوں ہر اس چیز کے شر سے جس کی پیشانی تیرے قبضے میں ہے۔ اے اللہ! تو ہی قرض اور گناہ دور فرماتا ہے۔ اے اللہ! تیرا لشکر مغلوب نہیں ہو سکتا، تیرا وعدہ خلاف نہیں ہوتا اور کسی مالدار کو اس کی مالداری تیرے سامنے فائدہ نہیں دیتی۔ تو پاک ہے اپنی حمد کے ساتھ)۔ (ابو داؤد)
