عربی (اصل)
وَعَنْ أَنَسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " مَنْ قَالَ حِينَ يُصْبِحُ: اللَّهُمَّ أَصْبَحْنَا نُشْهِدُكَ وَنُشْهِدُ حَمَلَةَ عَرْشِكَ وَمَلَائِكَتَكَ وَجَمِيعَ خَلْقِكَ أَنَّكَ أَنْتَ اللَّهُ لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ وَحْدَكَ لَا شَرِيكَ لَكَ وَأَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُكَ وَرَسُولُكَ إِلَّا غَفَرَ اللَّهُ لَهُ مَا أَصَابَهُ فِي يَوْمِهِ ذَلِكَ مِنْ ذَنْبٍ ". رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَأَبُو دَاوُدَ وَقَالَ التِّرْمِذِيُّ: هَذَا حَدِيث غَرِيب
انگریزی ترجمہ
Hadrat Anas reported the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) as saying that if anyone says in the morning, “O God, in the morning we call Thee, the bearers of Thy Throne, Thy angels and all Thy creatures to witness that Thou art God than whom alone there is no god, being without a partner, and that Muhammad (blessings and peace of Allah be upon him) is Thy servant and messenger,” God will forgive him any sins he commits that day; and if he says it in the evening, God will forgive him any sins he commits that night. Tirmidhi and Abu Dawud transmitted it, Tirmidhi saying this is a gharib tradition.
اردو ترجمہ
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو شخص صبح کو کہے: اَللّٰہُمَّ اَصْبَحْنَا نُشْہِدُکَ وَنُشْہِدُ حَمَلَۃَ عَرْشِکَ وَمَلٰٓئِکَتَکَ وَجَمِیْعَ خَلْقِکَ اَنَّکَ اَنْتَ اللّٰہُ لَاۤ اِلٰہَ اِلَّاۤ اَنْتَ وَحْدَکَ لَا شَرِیْکَ لَکَ وَاَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُکَ وَرَسُوْلُکَ (اے اللہ! ہم نے صبح کی اور ہم تجھے، تیرے عرش اٹھانے والوں کو، تیرے فرشتوں کو اور تیری تمام مخلوق کو گواہ بناتے ہیں کہ تو ہی اللہ ہے، تیرے سوا کوئی معبود نہیں، تو اکیلا ہے، تیرا کوئی شریک نہیں اور محمد (صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم) تیرے بندے اور رسول ہیں) — اللہ تعالیٰ اس دن جو بھی گناہ ہو اسے بخش دے گا۔ (ترمذی و ابو داؤد، امام ترمذی نے فرمایا: یہ حدیث غریب ہے)
