عربی (اصل)
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «تَعَلَّمُوا الْفَرَائِضَ وَالْقُرْآنَ وَعَلِّمُوا النَّاسَ فَإِنِّي مَقْبُوضٌ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Huraira reported God’s messenger as saying, "Learn the things which are made obligatory and the Qur’an, and teach them to people, for I shall die.” Tirmidhi transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: فرائض اور قرآن سیکھو اور لوگوں کو سکھاؤ کیونکہ مجھے موت آنے والی ہے۔ (ترمذی)
