عربی (اصل)
وَعَنْ أَبِي سَعِيدٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " إِنَّ الشَّيْطَانَ قَالَ: وَعِزَّتِكَ يَا رَبِّ لَا أَبْرَحُ أُغْوِي عِبَادَكَ مَا دَامَتْ أَرْوَاحُهُمْ فِي أَجْسَادِهِمْ فَقَالَ الرَّبُّ عَزَّ وَجَلَّ: وَعِزَّتِي وَجَلَالِي وَارْتِفَاعِ مَكَانِي لَا أَزَالُ أَغْفِرُ لَهُمْ مَا اسْتَغْفَرُونِي " رَوَاهُ أَحْمَدُ
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Sa'id reported God’s messenger as saying that the devil said, “By Thy might, my Lord, I shall continue to lead Thy servants astray as long as their spirits are in their bodies” The Lord who is great and glorious replied, “By my might, glory and exalted station, I shall con tinue to pardon them as long as they ask my forgiveness.” Ahmad transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت ابو سعید رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: شیطان نے کہا: اے رب! تیری عزت کی قسم! میں تیرے بندوں کو گمراہ کرتا رہوں گا جب تک ان کی روحیں ان کے جسموں میں ہیں۔ رب عزّ وجلّ نے فرمایا: اپنی عزت و جلال اور اپنے بلند مقام کی قسم! میں انہیں بخشتا رہوں گا جب تک وہ مجھ سے مغفرت مانگتے رہیں گے۔ (احمد)
