عربی (اصل)
وَعَنْ أَبِي بَكْرٍ الصِّدِّيقِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَا أَصَرَّ مَنِ اسْتَغْفَرَ وَإِنْ عَادَ فِي الْيَوْمِ سَبْعِينَ مَرَّةً» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَأَبُو دَاوُدَ
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Bakr as-Siddiq reported the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) as saying, “He who asks pardon is not a confirmed sinner, even if he returns to his sin seventy times a day.” Tirmidhi and Abu Dawud transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو شخص استغفار کرتا ہے وہ مُصِر (گناہ پر اڑنے والا) نہیں ہے اگرچہ دن میں ستر مرتبہ (گناہ کی طرف) لوٹے۔ (ترمذی و ابو داؤد)
