عربی (اصل)
وَعَنِ الْأَغَرِّ الْمُزَنِيِّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِنَّهُ لَيُغَانُ عَلَى قَلْبِي وَإِنِّي لَأَسْتَغْفِرُ اللَّهَ فِي الْيَوْم مائَة مرّة» . رَوَاهُ مُسلم
انگریزی ترجمہ
Hadrat Al-Agharr al-Muzani reported God’s messenger as saying, “My heart is invaded by unmindfulness, and I ask God’s pardon a hundred times in the day.” Muslim transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت اغر مزنی رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: بے شک میرے دل پر (ذکر سے فارغ ہونے کے سبب) پردہ آ جاتا ہے اور میں دن میں سو مرتبہ اللہ سے مغفرت مانگتا ہوں۔ (مسلم)
