عربی (اصل)
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِنَّ لِلَّهِ تَعَالَى تِسْعَةً وَتِسْعِينَ اسْمًا مِائَةً إِلَّا وَاحِدًا مَنْ أَحْصَاهَا دَخَلَ الْجَنَّةَ» . وَفِي رِوَايَة: «وَهُوَ وتر يحب الْوتر»
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Huraira reported God’s messenger as saying, “God had ninety-nine names, one short of a hundered. He who retains them in his memory* will enter paradise.” A version has, “And He is One. He loves what is single.” *The Arabic is ahsaha, a word which has different meanings. Besides the meaning above can mean to number, to reach the last number, to understand, to attain comprehensive knowledge. (Bukhari and Muslim.)
اردو ترجمہ
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: بے شک اللہ تعالیٰ کے ننانوے نام ہیں، ایک کم سو۔ جس نے ان کو یاد رکھا وہ جنت میں داخل ہوگا۔ ایک روایت میں ہے: اور وہ وتر (طاق) ہے، وتر کو پسند فرماتا ہے۔ (بخاری و مسلم)
