عربی (اصل)
وَعَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِذَا مَرَرْتُمْ بِرِيَاضِ الْجَنَّةِ فَارْتَعُوا» قَالُوا: وَمَا رِيَاضُ الْجِنّ؟ قَالَ: «حلق الذّكر» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ
انگریزی ترجمہ
Hadrat Anas reported God’s messenger as saying, “When you come upon the pastures of paradise feed on them.” On being asked what the pastures of paradise were he replied that they were circles where God is remembered. Tirmidhi transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب جنت کے باغوں سے گزرو تو چر لو۔ پوچھا: جنت کے باغ کیا ہیں؟ فرمایا: ذکر کے حلقے۔ (ترمذی)
