عربی (اصل)
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ وَأَبِي سَعِيدٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَا: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا يَقْعُدُ قَوْمٌ يَذْكُرُونَ اللَّهَ إِلَّا حَفَّتْهُمُ الْمَلَائِكَةُ وَغَشِيَتْهُمُ الرَّحْمَةُ وَنَزَلَتْ عَلَيْهِمُ السَّكِينَةُ وَذَكَرَهُمُ اللَّهُ فَيْمَنْ عِنْدَهُ» . رَوَاهُ مُسْلِمٌ
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Huraira and Hadrat Abu Said reported God’s messenger as saying, “People will not sit remembering God without the angels surrounding them, mercy covering them, peace(1) descending on them, and God mentioning them among those who are with Him.” 1. Here I have translated as-sakina as "peace” , but cf. p.448, n. 2. Muslim transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت ابو ہریرہ اور حضرت ابو سعید رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو لوگ اللہ کا ذکر کرتے ہوئے بیٹھتے ہیں تو فرشتے انہیں گھیر لیتے ہیں، رحمت انہیں ڈھانپ لیتی ہے، ان پر سکینت نازل ہوتی ہے اور اللہ ان کا ذکر ان کے پاس والوں (فرشتوں) میں فرماتا ہے۔ (مسلم)
