عربی (اصل)
وَعَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «نَضَّرَ اللَّهُ عَبْدًا سَمِعَ مَقَالَتِي فَحَفِظَهَا وَوَعَاهَا وَأَدَّاهَا فَرُبَّ حَامِلِ فِقْهٍ غَيْرِ فَقِيهٍ وَرُبَّ حَامِلِ فِقْهٍ إِلَى مَنْ هُوَ أَفْقَهُ مِنْهُ. ثَلَاثٌ لَا يَغِلُّ عَلَيْهِنَّ قَلْبُ مُسْلِمٍ إِخْلَاصُ الْعَمَلِ لِلَّهِ وَالنَّصِيحَةُ لِلْمُسْلِمِينَ وَلُزُومُ جَمَاعَتِهِمْ فَإِنَّ دَعْوَتَهُمْ تُحِيطُ مِنْ ورائهم» . رَوَاهُ الشَّافِعِي وَالْبَيْهَقِيّ فِي الْمدْخل وَرَوَاهُ أَحْمَدُ وَالتِّرْمِذِيُّ وَأَبُو دَاوُدَ وَابْنُ مَاجَهْ وَالدَّارِمِيُّ عَنْ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ. إِلَّا أَنَّ التِّرْمِذِيّ وَأَبا دواد لَمْ يَذْكُرَا: «ثَلَاثٌ لَا يَغِلُّ عَلَيْهِنَّ» . إِلَى آخِره
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn Mas'ud reported God’s messenger as saying, “God brighten a man who hears what I say, gets it by heart, retains it, and passes it on to others! Many a bearer of knowledge is not versed in it, and many a bearer of knowledge conveys it to one who is more versed than he is. There are three things on account of which no rancour enters a Muslim's heart:sincere action for God’s sake, good counsel to Muslims, and hold- ing fast to their community, for their invitation includes those who are beyond them.” Shafi‘i transmitted it, also Baihaqi in al-Madkhal. Ahmad, Tirmidhi, Abu Dawud, Ibn Majah and Darimi transmitted it from Hadrat Zaid b. Thabit, but Tirmidhi and Abu Dawud did not mention, “There are three things on account of which no rancour enters..." to the end.
اردو ترجمہ
حضرت ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ اس شخص کو تروتازہ رکھے جو میری بات سنے، یاد کرے، محفوظ رکھے اور دوسروں تک پہنچائے۔ بہت سے علم اٹھانے والے خود فقیہ نہیں ہوتے اور بہت سے علم اٹھانے والے ایسوں تک پہنچاتے ہیں جو ان سے زیادہ فقیہ ہیں۔ تین باتیں ایسی ہیں جن میں مسلمان کا دل خیانت نہیں کرتا: اللہ کے لیے عمل میں اخلاص، مسلمانوں کے حکمرانوں کی خیر خواہی اور مسلمانوں کی جماعت کو لازم پکڑنا۔ (ترمذی، ابو داؤد، ابن ماجہ، دارمی)
