عربی (اصل)
وَعَنْ أُبَيِّ بْنِ كَعْبٍ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا ذَكَرَ أَحَدًا فَدَعَا لَهُ بَدَأَ بِنَفْسِهِ رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَقَالَ هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ صَحِيح
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ubayy b. Ka‘b said that when God’s messenger mentioned anyone for whom he made supplication, he began with himself. Tirmidhi transmitted it, saying this is a hasan gharib sahih tradition.
اردو ترجمہ
حضرت ابی بن کعب رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم جب کسی کا ذکر کر کے دعا فرماتے تو پہلے اپنے لیے دعا سے آغاز فرماتے۔ (ترمذی، فرمایا: یہ حدیث حسن غریب صحیح ہے)
