عربی (اصل)
وَعَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " ثَلَاثُ دَعَوَاتٍ مُسْتَجَابَاتٍ لَا شَكَّ فِيهِنَّ: دَعْوَةُ الْوَالِدِ وَدَعْوَةُ الْمُسَافِرِ وَدَعْوَةُ الْمَظْلُومِ ". رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَأَبُو دَاوُدَ وَابْنُ مَاجَهْ
انگریزی ترجمہ
Hadrat He reported God’s messenger as saying, “Three supplications are answered, there being no doubt about them:that of a parent, that of a traveller, and that of one who has been wronged.” Tirmidhi, Abu Dawud and Ibn Majah transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تین دعائیں قبول ہونے میں کوئی شک نہیں: والد کی دعا، مسافر کی دعا اور مظلوم کی دعا۔ (ترمذی، ابو داؤد و ابن ماجہ)
