عربی (اصل)
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ سَرَّهُ أَنْ يَسْتَجِيبَ اللَّهُ لَهُ عِنْدَ الشَّدَائِدِ فَلْيُكْثِرِ الدُّعَاءَ فِي الرَّخَاءِ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَقَالَ: هَذَا حَدِيث غَرِيب
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Huraira reported God’s messenger as saying, “If anyone finds pleasure in receiving an answer from God in times of difficulty, he should make many supplications when times are easy.” Tirmidhi transmitted it, saying this is a gharib tradition.
اردو ترجمہ
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو چاہتا ہے کہ مشکل وقت میں اللہ اس کی دعا قبول فرمائے تو آسانی کے وقت بکثرت دعا کرے۔ (ترمذی، فرمایا: یہ حدیث غریب ہے)
